حیدرآباد۔یکم اکٹوبر (اعتماد نیوز)ملک بھر میں ہائی وے روڈس پر ٹول پلازاس کو برخواست کرن کا مطالبہ کرتے ہوئے شروع کیا گیا لاریوں کا ہڑتال زور پکڑلیا ہے۔ چنانچہ دونوں ریاستوں میں
اس وقت ہڑتال کے باعث 16لاکھ لاریاں رکی ہوئی یں جسکے سبب ٹرانسپورٹ نظام بری طرح متاثر ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اسکے علاوہ دونوں تلگو ریاستوں میں ایک ہی طرح کا پرمٹ رکھنے اور اضافی ٹیکس کو برخواست کرنے کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔